تربیتی کورس برائے ریڈر عدالت ہائے

اس کورس کے ذریعے  ریڈر عدالت اپنی ذمہ داریوں کے حوالہ سے آگاہی حاصل کریں گے

23 Users Enrolled Created by: NITB Uploaded on: 6 months ago
What you will learn
  • قواعد و ضوابط
  • پیشہ ورانہ مہارت
Course Content
3 Lectures

2 گھنٹے total length

فرائض منصبی ریڈر
5 منٹ

اس تعارفی ویڈیو میں آپکو کورس کے نمایاں خدوخال سے متعارف کرایا جائے گا

رجسٹر متعلقہ ریڈر
15 منٹ

                                                      اس مرحلے پر آپ کو چند ضروری رجسٹر ہائے کی آگاہی دی جائے گی  جوکہ ایک ریڈر روزمرہ کے عدالتی اُمور میں ترتیب و تکمیل کرتا ہے

تعارفی ویڈیو
5 منٹ

   اس تعارفی ویڈیو میں آپکو کورس کے نمایاں خدوخال سے متعارف کرایا جائے گا

Requirements

یہ کورس بنیادی طور پر عدالتی اہلکاروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

Description

اس کورس میں تمام زمہ داریوں کا تفصیلی ذکر ہےجو کہ ہائی کورٹس کے رولز میں بحوالہ امور ریڈر درج ہیں اور اس میں وڈیوز اور دیگر مواد کے ذریعہ ضروری رجسٹر ہائے جو کہ روز مرہ کے امور میں عدالت میں ریڈر استعمال کرتے ہیں اور انکی تکمیل کرتے ہیں بیان کیئے ہیں  اس کورس کے تین مراحل ہیں جوکہ آپکو بنیادی علم بحوالہ ذمہ داری دینگے

Trending
This Course Includes
Duration:

2 گھنٹے

Timeline:

03-Jan-2024 - 30-Dec-2024

Stage:

3

Resource Persons:

افشاں اعجاز

Eligiblity:

عدالتی اہلکار

Tags